• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    متحدہ عرب امارات کی صومالیہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی یقین دہانی: محمد بن زاید


    ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے صومالیہ کی عوام اور حکومت کو  درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور مزید  صومالی صدر حسن شیخ محمودسے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات کی صومالیہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی یقین دہانی: محمد بن زاید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top