شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ کہ روسی فوج کی بمباری کے نتیجے میں شامی فوج کو ایک بار پھر داعش کے زیرقبضہ تاریخی شہر تدمر پر قبضہ کا موقع ملا ہے فوج شہر کے قریب پہنچ گئی ہے اور شہر کے جنوب کی جانب سے دو کلو میٹر جب کہ مغرب کی سمت سے پانچ کلو میٹر کے فاصلے پر ہے
0 comments:
Post a Comment