• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 25, 2016

    اسرائیلی حکومت نے قبلہ اول کے سامنے’یہودی آڈیٹوریم‘ کےقیام کی منظوری دےدی



    قابض اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس کے سلوان قصبے کی وادی حلوہ کالونی میں مسجد اقصیٰ کے بالکل سامنے ’کیدم ۔ عیرڈیوڈ آڈیٹوریم‘ کے قیام کے لیے بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی میں سرگرم ’العاد‘ نامی تنظیم کی درخواست پر آڈیٹوریم کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔ جس پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی حکومت نے قبلہ اول کے سامنے’یہودی آڈیٹوریم‘ کےقیام کی منظوری دےدی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top