عراقی وزیر اعظم آج نئی کابینہ کی فہرست پیش کریں گے
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنی کابینہ میں ردو بدل کر دیا ہے اور وہ آج جمعرات کو پارلیمان میں اپنی نئی کابینہ کی فہرست منظوری کے لیے پیش کررہے ہیں تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ پارلیمنٹ نئی عراقی کابینہ کی منظوری دے گی یا نہیں
0 comments:
Post a Comment