امریکی ٹیلی ویژن'این بی سی' نے دعوی کیا ہے کہ شام میں کی جانے والی ایک امریکی فضائی کارروائی کے دوران داعش کا سیکنڈ ان کمان عبدالرحمان القادولی ہلاک ہو گیا امید کی جا رہی ہے کہ امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل جو ڈانفورڈ شام میں کی جانے والی اس امریکی کارروائی کی تصدیق اور اس میں حاصل ہونے والی کامیابی کا اعلان محکمہ دفاع میں ایک نیوزکانفرنس میں کریں گے
Monday, March 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment