• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    قطر کے امیر اور پوٹن کی شامی صورت حال پر تبادلہ خیال


    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور علاقائی، بین الاقوامی مسائل خاص طور پر شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر اور پوٹن کی شامی صورت حال پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top