قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے متحدہ عرب امارات کے نائب
صدر اور وزیر اعظم محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک
کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مشترکہ اہم مسائل پر تبادلہ
خیال کیا۔
Thursday, March 31, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment