• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    غزہ میں بارودی سرنگوں کوناکارہ بنانے کے لیے جاپان کی 5 لاکھ ڈالر کی امداد



    فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے’’اونروا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جاپان کی حکومت نے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو  اور اسرائیل کی جانب سے بچھائی گئی سرنگوں کی تلاش اور ان کی صفائی کے لیے اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے بارودی سرنگوں کے ذمہ دار ادارے کے توسط سے خرچ کی جائے گی۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں بارودی سرنگوں کوناکارہ بنانے کے لیے جاپان کی 5 لاکھ ڈالر کی امداد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top