• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 25, 2016

    مصرنے حماس کے ساتھ مذاکرات میں تعاون کا وعدہ کیا ہے:ھنیہ


    حماس کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہےکہ دو ہفتے قبل حماس کے وفدنے قاہرہ کا دورہ کیا  اس دوران مصری قیادت نے غزہ کی پٹی میں عوامی  مسائل کے حل کا وعدہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس مصر سمیت تمام عرب اور مسلمان ممالک کے ساتھ مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے کی خواہاں ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصرنے حماس کے ساتھ مذاکرات میں تعاون کا وعدہ کیا ہے:ھنیہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top