• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    مصر کے مسافر طیارے کے اغواء کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے حرکت میں آگئے



    اسرائیلی میڈیا  کے مطابق جب  مصر کا طیارہ اغوا ہوا تو اس کےساتھ ہی اسرائیل کے  ایف 16  طیاروں کو فضاء میں الرٹ کردیا گیا تھا۔ اسرائیلی طیاروں نے فضائی حدود میں پروازیں بھی شروع کردی تھیں کہ اگر مصر کے اغواء کردہ طیارے کو اسرائیل کی طرف لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روک کر اس کا راستہ تبدیل کرایا جائے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کے مسافر طیارے کے اغواء کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے حرکت میں آگئے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top