• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    ترکی میں کاروبار کرنے والا ایرانی گرفتار : امریکہ


    امریکی حکام نے  ایک آدمی کو گرفتار کیا ہے جس یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ترکی میں کاروبار کرتا ہے اور اس کا تعلق ایران سے ہے  ، جو لاکھوں  ڈالردوسرے افراد کے ساتھ ملکر   ایران میں  اس وقت منتقل کرتا رہا ہے جب امریکہ نے ایران پر پاپندیاں عائد کررکھی تھی ۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی میں کاروبار کرنے والا ایرانی گرفتار : امریکہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top