سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے حالیہ ایام میں 9 ایرانیوں
کو گرفتار کیا ہے جن پر ملک میں سیکیورٹی
کے متعلق الزامات عائد ہیں ۔
سعودی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے
سیکیورٹی حکام نے دو ہفتوں میں سیکیورٹی کے متعلقہ مسائل میں 9 ایرانیوں کو گرفتار
کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment