• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    ابراہیم دوابشہ کا مکان نذرآتش کرنا کیس کمزور کرنے کی سازش ہے:حماس



    حماس کے رہنما  عزت الرشق  نے کہا ہے کہ  فلسطین کے مغربی کنارے میں دو روز قبل انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے ابراہیم محمد دوابشہ نامی ایک فلسطینی شہری کے مکان کو نذرآتش کرنے اور پورے خاندان کو زندہ جلانے کی صہیونی سازش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم کے مکان کو جلانا دوابشہ خاندان کے قتل سے متعلق حقائق چھپانے کی صہیونی کوشش ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابراہیم دوابشہ کا مکان نذرآتش کرنا کیس کمزور کرنے کی سازش ہے:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top