عمان کے وزیر دفاع بدر بن سعود بن بن حارب البوسعیدی نے کل
فرانسی سفیر سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے طرفہ تعلقات کو بڑھانے اور
مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر دفاعی امور کے رکن کرنل اتاشی بھی
موجود تھے
Tuesday, March 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment