تازہ ترین > شام > شام سے ترکی داخل ہونے والے 10 داعشی جنگجو گرفتار ترکی شام شام سے ترکی داخل ہونے والے 10 داعشی جنگجو گرفتار ترکی میں سیکورٹی فورسز نے شام کی سرحد پر شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے یہ افراد سرحد پار کر کے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھےان افراد میں سے ایک نے خودکش دھماکے والی جیکٹ بھی پہنی ہوئی تھی 3/25/2016 12:01:00 PM ترکی شام
0 comments:
Post a Comment