• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    ترکی ، اسرائیل تعلقات کے قیام کی راہ میں صدر اردگان رکاوٹ ہیں:اسرائیلی جنرل



    اسرائیل کے ڈپٹی آرمی چیف جنرل یائیر گولان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی بحالی کے لیے تیار ہے مگر ترک صدر رجب طیب اردگان  دو طرفہ تعلقات کے قیام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی ، اسرائیل تعلقات کے قیام کی راہ میں صدر اردگان رکاوٹ ہیں:اسرائیلی جنرل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top