• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    شام داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد کا حصہ بننے کو تیار

    اقوام متحدہ میں مقرر شامی سفیر اور جنیوا امن بات چیت میں اسد حکومت کے اعلیٰ مذاکرات کار بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد کا حصہ بننے کو تیار ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ امریکا دمشق کے ساتھ مل کر کام کرے کیونکہ اس نے اب تک ایسا نہیں کیا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد کا حصہ بننے کو تیار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top