• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    متحدہ عرب امارات کی برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت


    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر انور بن محمدقرقاش نے برسلز میں معصوم شہریوں کوبم سے نشانہ بنانے  والوں کی بزدلانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیلجئیم کی حکومت اور اس کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات کی برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top