ایرانی بحریہ کے
کمانڈر بابک عبداللھی عمان کے دورہ پر مسقط پہنچ گئے ہیں جہاں پر ان کا استقبال
مسقظ کے ڈپٹی گورنر سعید
بن ابراہیم البوسعیدی نے کیا،ملاقات میں دونوں ممالک کے
درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور
باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی،اور دیگر ممالک کے ساتھ بھی تعلقات کو مضبوط
بنانے پر زور دیاگیا۔
0 comments:
Post a Comment