• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    اردن برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔وزیر خارجہ


    اردن کے وزیرخارجہ ناصر جودۃ  نے کہا ہے کہ ہم برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انھوں نے  یہ بات یورپی یونین اتحاد کی خارجہ اور سیاسی امور کی نمائندہ کے ساتھ عمان میں مشترکہ کانفرنس میں کہی اورکہا کہ ہم نے ہمیشہ  دہشت گردی کی مذمت کی ہےاورمسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہیں ،اردن مشکل کی اس گھڑی میں بیلجیم کی عوام کے ساتھ ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top