امریکی اتحاد کے عراق میں موجود ترجمان کرنل سٹیوارن کا کہنا ہے کہ عراق کے شمالی حصے میں قائم کیے جانے والے ایک نئے امریکی فوجی اڈے پر داعش نے حملہ کر دیا ہے جبکہ اس اڈے کو ایران کی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا نے بھی حملے کی دھمکی دی ہے، اس کا مزید کہنا تھا کہ اس نئی بیس پر امریکی فوجیوں کو کچھ ہفتے پہلے تعینات کیا گیا تھا جن کا مقصد ہزاروں عراقی فوجیوں کی ٹریننگ میں مصروف ٹرینرز کی حفاظت کرنا ہے، یاد رہے کہ دو روز قبل ایک راکٹ حملے کے نتیجے میں اس بیس پر تعینات ایک امریکی فوجی کو ہلاک کر دیا گیا تھا
Tuesday, March 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment