• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 25, 2016

    اردن کی طرف سے فلسطین کی پرزورحمایت پر شکر گزار ہیں۔محمود عباس


    اردن کے وزیر خارجہ  ناصر جودۃنے رام اللہ کے اندر فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ ہم  اردن کی طرف سے فلسطین کی پر زور حمایت پر   اردن کے مشکور ہیں۔دونوں رہنماؤں نے  خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی ۔فلسطین اور اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے مناسب ماحول پیدا کرنے پر بھی  اردن کے کرداد کو سراہا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی طرف سے فلسطین کی پرزورحمایت پر شکر گزار ہیں۔محمود عباس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top