• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 شامی مہاجر اردن میں داخل


    اردنی سیکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام سے 100 مہاجر اردن میں داخل ہوئے ہیں۔جن میں ہر عمر کے لوگ  موجود تھے۔ابتدائی طبی امداد کے بعد ان کو مہاجر کیمپ میں بھیج دیا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 شامی مہاجر اردن میں داخل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top