• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    اسرائیل نے غزہ میں سونے کی درآمدات و برآمدات پر پابندی عائد کردی



    قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے اچانک فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں سونے کی درآمدات وبرآمدات پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی حکام نے اسرائیلی فوج کے اس فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے غزہ میں سونے کی درآمدات و برآمدات پر پابندی عائد کردی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top