• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    خامنہ ای کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے حکومت ان کی تعلمات کی پیروی کررہی ہے : حسن روحانی


    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہمارے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہیں  ، مزید انہوں نے اعلان کیا ہے کہ  سپریم لیڈر ہمارے قائد ہیں  اور حکومت سپریم لیڈر کی تعلیمات کی مکمل طور پر پیروی کرتی ہے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خامنہ ای کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے حکومت ان کی تعلمات کی پیروی کررہی ہے : حسن روحانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top