• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    یوم الارض‘ تاریخ تحریک انتفاضہ القدس کا فیصلہ کن موڑ ثابت ہوگا:حماس



    حماس نے کہا ہے کہ فلسطین میں ’یوم الارض‘ کے عنوان سے چالیس سال سے منائے جانے والے تاریخی دن نے  تحریک آزادی فلسطین کو ایک فیصلہ کن موڑ تک پہنچا دیا ہے۔ فلسطینی قوم نے اپنے قول وعمل سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے وطن کی مٹی سے کسی قیمت پر بھی جدا نہیں ہوں گے۔ اپنے حقوق، وطن عزیز کی آزادی اور ایک غاصب صہیونی دشمن کے زوال تک ہرطرح کی قربانیاں جاری رکھیں گے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یوم الارض‘ تاریخ تحریک انتفاضہ القدس کا فیصلہ کن موڑ ثابت ہوگا:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top