• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے۔الروانہ


    اردنی قومی اسمبلی کے اسپیکر عاطف الروانہ نے کہا ہے کہ اردن شاہ عبداللہ کی قیادت میں ہمیشہ فلسطین  کی آزادی اور حقوق کی بات کرتا رہےگا۔ مزید انھوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی قانون کے تحت  فلسطین کی خودمختاری حمایت کرتے ہیں  ۔اور ہم فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے۔الروانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top