تازہ ترین > مصر > مصر : صدر السیسی کی کابینہ میں 10 نئے وزراء کا تقرر مصر مصر : صدر السیسی کی کابینہ میں 10 نئے وزراء کا تقرر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے اور خزانے اور سرمایہ کاری سمیت دس محکموں کے نئے وزراء کا تقرر کیا ہے۔ Link 3/24/2016 08:35:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment