• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی بچوں کو عمرقید کی سزا دینے کا قانون پیش


    اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ  اتوار کے روز اسرائیلی پارلیمنٹ  میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کیا گیا ہے جس میں مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث فلسطینی بچوں کو چاہے ان کی عمر 14 سال یا اس سے کم ہی کیوں نہ ہو ان کو عمر قید کی سزا دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ مسودہ قانون وزیرانصاف ’ایلیٹ چاکیڈ‘ نے پیش کیا ہے۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی بچوں کو عمرقید کی سزا دینے کا قانون پیش Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top