روسی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر منگل تک امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کی نشان دہی اور اس کی روک تھام کے لیے اتفاق نہ ہوا تو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ہم طاقت کا استعمال کریں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ روسی جنرل نے شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بارے میں حکمت عملی بنانے کے بارے فوری اجلاس بلانے کی تجویز دی اور کہا کہ شرائط پر اتفاق میں تاخیر ناقابل قبول ہے
0 comments:
Post a Comment