• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 24, 2016

    محمد بن زاید آج روس کا دورہ کریں گے


    ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان آج روس کا سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اورمشترکہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد بن زاید آج روس کا دورہ کریں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top