مصر کے صدر عبدالفتح سیسی نےبحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی
آل خلیفہ کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے
درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اوردہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون کو
جاری رکھنےپر تبادلہ خیال کیا۔
Tuesday, March 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment