• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 28, 2016

    شاہ عبداللہ ثانی کی بان کی مون سے ملاقات


    اردن کے  بادشاہ عبداللہ   ثانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹری بان کی مون اور عالمی بنک کے صدر  جم یونگ کم    سے  شامی  پناہ گزینوں کےبحران پر بات چیت کی۔ انھوں نے ڈونر کانفرنس کی سفارشات پر عمل درآمد پر زور دیا جس کے تحت مہاجرین کوپناہ دینے والے ممالک کو امداد دی جائے گی ۔اردن میں اس وقت 3۔1ملین شامی مہاجر موجود ہیں جس کی وجہ سے اردن کو اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ ثانی کی بان کی مون سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top