• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 28, 2016

    عراق: بغداد میں خود کش حملے میں 45 افراد ہلاک

    عراق  کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بابل گورنری میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم میں خود کش حملہ آور نے داخل ہو کر خود کو ڈھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک  اور 80  سے زائد زخمی ہو گئے ہیں مرنے والوں میں عراق کی نجی شیعہ ملیشیا حشد الشعبی کے جنگجو  بھی شامل ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: بغداد میں خود کش حملے میں 45 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top