• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    سعودی عرب کا سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ



    اقوام متحدہ جنیوا میں قائم انسانی حقوق کونسل کےاجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں سعودی سفیر فیصل طراد نے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم اور فوجی کارروائیوں میں فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینیوں کو تحفظ دلانے کا مطالبہ کیا ہے  اور فلسطین میں اسرائیل کے ناجائز تسلط کا خاتمہ کرواے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کا سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top