• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    قطر اور فرانس کے درمیان 6.7 بلین یورو کے 24 رافیل طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط


    دوحہ بین الاقوامی سمندری دفاعی نمائش "DIMDEX 2016" میں قطر کے وزیردفاع ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے فرانسیسی ہم منصب جین ایف کے ساتھ 6.7 بلین یورو مالیت کے 24 رافیل طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور فرانس کے درمیان 6.7 بلین یورو کے 24 رافیل طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top