عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا تھا کے وزراء کی کابینہ میں ترمیم کریں گے لیکن اب 6 ہفتے گزر چکے ہیں لیکن وہ نئی کابینہ کو تشکیل نہیں دے سکے تاہمعراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو نئی کابینہ کی تشکیل پیش کرنے کے لیے جمعرات تک کی مہلت دی ہے، نئی کابینہ کی تشکیل کا مقصد بدعنوانی کے خلاف برسر جنگ ہونا ہے
Wednesday, March 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment