• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    عراق: صوبہ الانبار میں بمباری سے 51 داعشی جنگجو ہلاک

    عراق کی مشترکہ سیکورٹی فورسز نے  صوبہ الانبار کے جنگ  زدہ علاقے میں  انٹیلی جنس معلومات کی روشنی میں داعش کے ایک ٹریننگ سنٹر اور  دو سرنگوں پر ایف 16 طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 51 داعشی جنگجو ہلاک ہو گے اور ان کو بھاری مالی نقصان  کا بھی سامنا کرنا پڑا 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: صوبہ الانبار میں بمباری سے 51 داعشی جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top