• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 25, 2016

    اردن نے شاہ عبداللہ کی قیادت میں ہر چیلنج کا کامیابی سے مقابلہ کیاہے۔الطروانہ


    اردن کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اردن نے ہمیشہ شاہ عبداللہ کی قیادت میں ہر چیلنج کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔انکا اشارہ عرب دنیا میں جاری بحران کی طرف تھا۔یہ بات انھوں نے ایک اجلاس میں کہی جس میں سیاسی اور سفارتی لوگ بھی بیٹھے تھے۔انھوں نے کہ  علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف ہمارے کردار کی تعریف ہوتی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن نے شاہ عبداللہ کی قیادت میں ہر چیلنج کا کامیابی سے مقابلہ کیاہے۔الطروانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top