عراق کے سرکردہ شیعہ رہنما مقتدی الصدر نے دارالحکومت بغداد
میں گرین زون کے مقام پر اپنے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ انہوں
نے دھرنا ختم کرنے کے لیے حکومت کو 26 شرائط پیش کی ہیں اور کہا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوں گے دھرنا جاری
رہے گا ، اہم ترین شرائط میں کرپٹ عناصر کا احتساب، تیل کی آمدن سے تمام شہریوں کو
حصہ فراہم کرنا اور ملک کے تمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات شامل ہیں
Tuesday, March 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment