• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    ایران اپنے میزائل پروگرام کو جاری رکھے گا ۔


    ایرانی ائیر فورس کے کمانڈر  امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران میزائل پروگرام کا سلسلہ جاری رکھے گا  اور مزید انہوں نے کہا کہ  اس کی وجہ سے  ایران پر عائد ہونے والی پاپندیوں کی پرواہ  نہیں کرے گا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اپنے میزائل پروگرام کو جاری رکھے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top