• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    بائیکاٹ کا خوف، مغربی کنارے سے مزید اسرائیلی کارخانوں کی منتقلی



    اسرائیلی میڈیا  نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے جاری تحریک کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔بائیکاٹ تحریک کے نتیجے میں مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی کارخانے وہاں سے فلسطین کے دوسرے علاقوں میں منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بائیکاٹ کا خوف، مغربی کنارے سے مزید اسرائیلی کارخانوں کی منتقلی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top