• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    یت المقدس:فلسطینی عوام کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی، کار تباہ


    بیت المقدس میں نامعلوم فلسطینی شہریوں کی جانب سے کی گئی سنگ باری کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔ پتھراؤ سے اس کی گاڑی کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  فوجی مشرقی بیت المقدس میں شاہراہ انفاق پر اپنی پرائیویٹ گاڑی میں پرسفر کررہا تھا کہ اس دوران نقاب پوش افراد نے گاڑی پر سنگ باری شروع کردی۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یت المقدس:فلسطینی عوام کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی، کار تباہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top