• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 25, 2016

    عراقی فوج کی موصل کی جانب پیش قدمی

    عراقی مسلح افواج نے صوبہ نینوی کے شہر موصل کے نواحی علاقوں میں داعش کے خلاف بڑی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے  جس میں انہیں امریکہ کی قیادت میں قائم اتحاد کی فضائی مدد بھی حاصل ہے، اس کاروائی میں انہوں نے متعدد دیہات سے داعشی جنگجوؤں کو پسپا کر  کے ان میں عراقی پرچم کو لہرا     دیا ہے ، عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سال ہم موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیں گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی فوج کی موصل کی جانب پیش قدمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top