• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    اسرائیل کوکوئی حق نہیں کہ ہمیں اقصی میں کیمرے لگانے سے روکے۔المومنی


    اردن کے وزیر اطلاعات و نشریات محمد المومنی نے کہا ہے کہ  1994  میں ہونے والے امن معاہدہ  کے تحت اسرائیل   کو کو ئی حق نہیں کے ہمیں مسجد اقصی میں کیمرے لگانے سے روکے ۔انھوں نے کہا کہ   کیمرےمسجد کویہودی انتہاپسندوں اور اسرائیلی فوج کی بے حرمتی سے بچانے کے لیے لگائے جارہے ہیں،اور مسجد مسلمانوں کی مقدس جگہ ہے کسی کوحق نہیں کہ ہمارے معاملات میں مداخلت کرے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کوکوئی حق نہیں کہ ہمیں اقصی میں کیمرے لگانے سے روکے۔المومنی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top