• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 28, 2016

    شامی سرکاری فوج کا تاریخی شہر تدمر پر قبضہ

    شامی فوج کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ  ہم نے اپنے اتحادی ملیشاؤں سے ملکر  شام کے تاریخی شہر تدمر پر زور دار حملہ کر کے داعش کو پسپا کر دیا  اور شہر  کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے فوج کا مزید کہنا تھا کہ  شامی سرکاری فوج اور اس کے اتحادی ہی شام میں دہشت گردوں کو شکست  دے  سکتے ہیں  اور اس فتح سے داعش کے زوال کا آغاز ہو گیا ہے 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی سرکاری فوج کا تاریخی شہر تدمر پر قبضہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top