• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    حزب اللہ کی شام میں مداخلت کی مذمت کے بیان کی تردیدکرتا ہوں ۔ الزھار


    حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور  سیاسی رہنما ڈاکٹر محمود الزھار نے قطر کے ایک اخبار میں اپنے نام منسوب اس بیان کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر الزھار نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی شام میں مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حزب اللہ کی شام میں مداخلت کی مذمت کے بیان کی تردیدکرتا ہوں ۔ الزھار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top