قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی عوام کی قبلہ اول میں بڑھتی ہوئی تعداد روکنے
کے لئے سخت چیکنگ اور جگہ جگہ ناکوں کے باوجود فلسطین کے مختلف علاقوں سے50 ہزار افراد مسجد
اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے
پہنچے غاصب اسرائیلی حکام کےان مکروہ حربوں کے باوجود فلسطینی شہریوں کی قبلہ اول میں تعداد بڑھ رہی ہے ۔
Friday, March 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment