قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شہر الخلیل کی جامع مسجد
ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے نامعلوم
مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اسرائیلی فورسز کا کہنا ہے کہ نوجوان سے ایک چاقو بھی بر
آمد ہوا ہے۔ دوران تفتیش اس نے اعتراف کیا
ہے کہ وہ چاقو کے ذریعے اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ کرنا چاہتا تھا ۔
Wednesday, March 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment