• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    تحریک فتح کے متحارب گروپوں میں فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق


    فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک فتح کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں جنین شہر سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ گولی کا نشانہ بننے والی فلسطینی خاتون کے تین چھوٹے چھوٹے بچے  ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک فتح کے متحارب گروپوں میں فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top